آسانی سے اردو کی تیاری کریں

یونیورسل اردو

فیڈرل بورڈ  کے جدید امتحانی طریق کار کے مطابق نوٹس اور امتحان کی تیاری

اِن سے پوچھو، کیا جاننے والے اور نہ جاننے والے دونوں کبھی یکساں ہو سکتے ہیں؟ نصیحت تو عقل رکھنے والے ہی قبول کرتے ہیں
سورہ الزمر: 9

Upcoming Notes

سال دوم نوٹس

تشریح، پیراگراف میں سے سوالات جوابات اور اشعار سے بنائے گئےسوالات اور جوابات

سال اول نوٹس

تشریح، پیراگراف میں سے سوالات جوابات اور اشعار سے بنائے گئےسوالات اور جوابات

آن لائن ٹیوشن

فیڈرل بورڈ کے نصاب کے مطابق فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کی تیاری کریں۔ مکمل رہنمائی، نوٹس، آن لائن اسائنمنٹس، آن لائن کوئز اور ہر لحاظ سے مکمل رہنمائی۔ 
گرامر پر خصوصی توجہ

مستقبل کے ارادے

کلاس نہم اور دہم کے نصاب پر کام کرنا تا کہ طلبا آسانی سے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ طریقے سے امتحان کی تیاری کر سکیں، اس کے ساتھ ساتھ طلبا کے لیے آسان اور عام فہم گرامر پر کام کرنا

error: Content is protected !!