Essay

ایک لائبریری کی آپ بیتی

ایک لائبریری کی آپ بیتی میں ایک قدیم لائبریری ہوں، کسی زمانے میں میرے نام سے دنیا واقف تھی۔ میں آج جس کھنڈر اور پراسراریت کے عالم میں ہوں، ایسی نہ تھی۔ نہ ہی میری یہ حالت تھی جو اب ہے۔ آئیے میں آپ کو اپنے ماضی کے بارے میں بتاتی ہوں۔           میری تعمیر …

ایک لائبریری کی آپ بیتی Read More »

قطعات

نظم :قطعات کبھی تو ان کی حسینوں سے شکل ملتی ہے                       کبھی پناہ گزینوں سے شکل ملتی ہے خدا کی شان ہے، وہ ہیں مرے وطن کے جواں               کہ جن کی پردہ نشینوں سے شکل ملتی ہے 1:      جوانوں کی شکل کس کس سے ملتی ہے؟ شاعر کے مطابق وطن کے نوجوانوں کی شکل کبھی …

قطعات Read More »

نظم یہ سڑکیں

نظم: یہ سڑکیں زمیں پر آدمی کی اولیں ایجاد یہ سڑکیں                       پرانے وقت کے بغداد کی اولاد یہ سڑکیں مرمت کی حدوں سے زائد المیعاد یہ سڑکیں                            ہمارے شہر کی مادر پدر آزاد یہ سڑکیں بظاہر صید، لیکن اصل میں صیاد یہ سڑکیں 1:      زمیں پر آدمی کی اولیں ایجاد کیا ہے؟ …

نظم یہ سڑکیں Read More »

نظم پرانا کوٹ

نظم پرانا کوٹ   خریدا جاڑوں میں نیلام سے پرانا کوٹ              جو پھٹ کے چل نہ سکے، یہ نہیں  ایسا نوٹ 1:      شاعر نے کب اور کیسا کوٹ خریدا؟ شاعر نے جاڑوں   یعنی  سردی کے موسم میں نیلام سے پرانا کوٹ خریدا۔ 2:      شاعر کوٹ کا موازنہ کس سے کر رہے ہیں؟ شاعر کوٹ کا …

نظم پرانا کوٹ Read More »

غزل: غلام ہمدانی مصحفی

شیخ غلام ہمدانی مصحفی     ناگہ چمن میں جب وہ گل اندام آ گیا گل کو شکستِ رنگ کا پیغام آ گیا 1:      محبوب کے چمن میں داخل ہونے پر کیا ہوا؟             محبوب کے چمن میں داخل ہونے پر گل کو شکست کا پیغام آ گیا۔ یعنی محبوب کے حسن و نازکی کے …

غزل: غلام ہمدانی مصحفی Read More »

فرنگ کی رگِ جاں پنجہ یہود میں ہے

اگر ہم دنیا کے نظام پر غور کریں تو  ہمیں اس میں ایک یکسانیت نظر آتی ہے۔جابر اور طاقت ور قوتیں ہمیشہ استحصال کرتی نظر آتی ہیں۔ جب بات اپنے مفادات کی ہوتی ہے تو چھوٹے سے چھوٹے ملک کی حفاظت کی جاتی ہے یا اس پر چڑھائی کر دی جاتی ہے اور عالمی ضمیر …

فرنگ کی رگِ جاں پنجہ یہود میں ہے Read More »

مصنوعی ذہانت کے نقصانات

اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اور اس کی ہر جگہ رہنمائی فرمائی ہے۔ یہ انسان کی جبلت میں ہے کہ وہ خوب سے خوب ترکی تلاش میں رہتا ہے۔ اسے ذہانت جیسی قوت عطا کی گئی جس کی مدد سے وہ نہ صرف اپنے  لیے بہترین کا فیصلہ کر سکتا ہے …

مصنوعی ذہانت کے نقصانات Read More »

error: Content is protected !!