غزل احمد ندیم قاسمی
غزل احمد ندیم قاسمی کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا میں تو دریا ہوں، سمندر میں اتر جاؤں گا 1: مطلع کی تعریف کریں، نیز مطلع اول ، مطلع ثانی اور مطلع ثالث کی وضاحت کریں مطلع عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی “ابتدا، آغاز یا طلوع ہونے کی …