فیڈرل بورڈ

اب تیرے شہر میں آؤں گا مسافرکی طرح

اب تیرے شہر میں آؤں گا مسافرکی طرح سایۂ  ابر کی مانند گزر جاؤں گا اس شعر میں شاعر اپنے مجبوری ظاہر کر تے ہوئے  بتا رہے ہیں کہ،  اب ہم دونوں کا تعلق پہلے جیسا نہیں رہا۔  نہ میرے جذبات میں وہ شدت ہے نہ ہی مجھے اتنی شدت سے تمھاری طلب اور یاد …

اب تیرے شہر میں آؤں گا مسافرکی طرح Read More »

تیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہے

تیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہے صرف اک شخص کو پاؤں گا جدھر جاؤں گا انسان کی نفسیات ہے کہ جب وہ کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کے علاوہ اس کسی اور کا خیال نہیں رہتا۔  وہ صرف اسی ایک کا ہو کر رہ جاتا ہے۔  چاہے حقیقی دنیا …

تیرے پہلو سے جو اٹھوں گا تو مشکل یہ ہے Read More »

غزل احمد ندیم قاسمی شعر 2

تیرا در چھوڑ کے میں اور کدھر جاؤں گا گھر میں گھِر جاؤں گا،صحرا میں بکھر جاؤں گا یہ شعر حقیقی اور مجازی دونوں پہلوؤں کے رنگ رکھتا ہے اور یہی اس شعر کی پہچان ہے۔ پہلے معنوں میں دیکھا جائے تو اس سے یہ معنی مترشح  ہوتے ہیں کہ؛  اے میرے خدا ، اس …

غزل احمد ندیم قاسمی شعر 2 Read More »

غزل احمد ندیم قاسمی

تعارف: احمد ندیمؔ  قاسمی اردو ادب کے مشہور شاعر اور افسانہ نگار ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے تنقید پر بھی کام کیا ہے ۔ آپ کا تعلق ترقی پسند تحریک سے تھا ،مگر آپ شدت پسندی کے قائل نہیں تھے۔ بعد میں یہ ترقی پسند  تحریک سے جدا ہو گئے۔ احمد ندیم  قاسمی کے …

غزل احمد ندیم قاسمی Read More »

غزل احمد ندیم قاسمی

غزل احمد ندیم قاسمی کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا              میں تو دریا ہوں، سمندر میں اتر جاؤں گا 1:      مطلع کی تعریف کریں، نیز مطلع اول ، مطلع ثانی اور مطلع ثالث کی وضاحت کریں مطلع عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی “ابتدا، آغاز یا طلوع ہونے کی …

غزل احمد ندیم قاسمی Read More »

ایک لائبریری کی آپ بیتی

ایک لائبریری کی آپ بیتی میں ایک قدیم لائبریری ہوں، کسی زمانے میں میرے نام سے دنیا واقف تھی۔ میں آج جس کھنڈر اور پراسراریت کے عالم میں ہوں، ایسی نہ تھی۔ نہ ہی میری یہ حالت تھی جو اب ہے۔ آئیے میں آپ کو اپنے ماضی کے بارے میں بتاتی ہوں۔           میری تعمیر …

ایک لائبریری کی آپ بیتی Read More »

نظم بڑے ڈرپوک ہو

بڑے ڈرپوک ہو 1:     اس نظم کی ہئیت کیا ہے؟ اس نظم کی ہیئت نہیں۔ یہ آزاد نظم ہے۔ 2:     ستاروں کے شب کو نکلنے سے  شاعر کی کیا مراد ہے؟ اس سے مراد یہ ہے کہ قوم مشکل حالات کا مقابلہ نہیں کر سکتی، جس طرح ستارے سورج کی روشنی کا سامنا نہیں کر …

نظم بڑے ڈرپوک ہو Read More »

نطم ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں 1:     اس نظم کی ہیئت کیا ہے؟ یہ آزاد نظم ہے کیوں کہ اس میں ردیف اور قافیہ کا استعمال نہیں کیا گیا البتہ اس نظم میں ٹِیپ کا مصرع استعمال کیا گیا ہے۔ 2:     ضروری بات کرنے/ وعدہ نبھانے کی صورت میں شاعر کو کس مسئلے کا سامنا کرنا …

نطم ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں Read More »

غزل علامہ اقبال

غزل علامہ اقبال جنھیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں   میں زمینوں میں وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں 1:      ردیف کی تعریف کریں، اس شعر میں موجود ردیف کی نشان دہی کریں ردیف عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کے لغوی معنی “گھڑ سوار کے پیچھے بیٹھنے والا” کے ہیں۔ ردیف وہ …

غزل علامہ اقبال Read More »

نظم نفیر عمل

نفیر عمل 1:     اس نظم میں “نوجوانانِ وطن آؤ کوئی کام کریں” قواعد کی رو سے کیا ہے؟ اس نظم میں ” نوجوانانِ وطن آؤ کوئی کام کریں” ہر چار مصرعوں کے بعد دہرایا جا رہا ہے لہذا یہ ٹیپ کا مصرع ہے۔ 2:     اس نظم کی ہئیت کیا ہے؟ اس نظم کی ہئیت مسدس …

نظم نفیر عمل Read More »

error: Content is protected !!