اب تیرے شہر میں آؤں گا مسافرکی طرح
اب تیرے شہر میں آؤں گا مسافرکی طرح سایۂ ابر کی مانند گزر جاؤں گا اس شعر میں شاعر اپنے مجبوری ظاہر کر تے ہوئے بتا رہے ہیں کہ، اب ہم دونوں کا تعلق پہلے جیسا نہیں رہا۔ نہ میرے جذبات میں وہ شدت ہے نہ ہی مجھے اتنی شدت سے تمھاری طلب اور یاد …