تخت فرس سے حضرت علی اکبر کا خطاب 2
ماتھے کا عرق پاک کیا انگلی سے بارے سورج سے کیے دور مہِ نو نے ستارے حیدر کے لب و لہجے میں لشکر کو پکارے ہاں غافلو! آگاہ ہو رُتبے سے ہمارے اللہ کے بندے ہیں پہ اللہ نہیں ہیں بندے مگر اس طرح کے واللہ نہیں ہیں 32: ماتھے سے پسینہ ہٹانے کو کس …