SLO

غزل احمد ندیم قاسمی شعر 2

تیرا در چھوڑ کے میں اور کدھر جاؤں گا گھر میں گھِر جاؤں گا،صحرا میں بکھر جاؤں گا یہ شعر حقیقی اور مجازی دونوں پہلوؤں کے رنگ رکھتا ہے اور یہی اس شعر کی پہچان ہے۔ پہلے معنوں میں دیکھا جائے تو اس سے یہ معنی مترشح  ہوتے ہیں کہ؛  اے میرے خدا ، اس …

غزل احمد ندیم قاسمی شعر 2 Read More »

غزل احمد ندیم قاسمی

تعارف: احمد ندیمؔ  قاسمی اردو ادب کے مشہور شاعر اور افسانہ نگار ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے تنقید پر بھی کام کیا ہے ۔ آپ کا تعلق ترقی پسند تحریک سے تھا ،مگر آپ شدت پسندی کے قائل نہیں تھے۔ بعد میں یہ ترقی پسند  تحریک سے جدا ہو گئے۔ احمد ندیم  قاسمی کے …

غزل احمد ندیم قاسمی Read More »

غزل احمد ندیم قاسمی

غزل احمد ندیم قاسمی کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا              میں تو دریا ہوں، سمندر میں اتر جاؤں گا 1:      مطلع کی تعریف کریں، نیز مطلع اول ، مطلع ثانی اور مطلع ثالث کی وضاحت کریں مطلع عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی “ابتدا، آغاز یا طلوع ہونے کی …

غزل احمد ندیم قاسمی Read More »

نطم ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں 1:     اس نظم کی ہیئت کیا ہے؟ یہ آزاد نظم ہے کیوں کہ اس میں ردیف اور قافیہ کا استعمال نہیں کیا گیا البتہ اس نظم میں ٹِیپ کا مصرع استعمال کیا گیا ہے۔ 2:     ضروری بات کرنے/ وعدہ نبھانے کی صورت میں شاعر کو کس مسئلے کا سامنا کرنا …

نطم ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں Read More »

غزل علامہ اقبال

غزل علامہ اقبال جنھیں میں ڈھونڈتا تھا آسمانوں   میں زمینوں میں وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں 1:      ردیف کی تعریف کریں، اس شعر میں موجود ردیف کی نشان دہی کریں ردیف عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کے لغوی معنی “گھڑ سوار کے پیچھے بیٹھنے والا” کے ہیں۔ ردیف وہ …

غزل علامہ اقبال Read More »

نظم نفیر عمل

نفیر عمل 1:     اس نظم میں “نوجوانانِ وطن آؤ کوئی کام کریں” قواعد کی رو سے کیا ہے؟ اس نظم میں ” نوجوانانِ وطن آؤ کوئی کام کریں” ہر چار مصرعوں کے بعد دہرایا جا رہا ہے لہذا یہ ٹیپ کا مصرع ہے۔ 2:     اس نظم کی ہئیت کیا ہے؟ اس نظم کی ہئیت مسدس …

نظم نفیر عمل Read More »

نظم ستارے

ستارے (سانیٹ) 1:    نظم ستارے کی ہئیت کیا ہے؟ جواب: اس نظم کی ہئیت سانیٹ ہے۔   2:     سانیٹ میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟ جواب: سانیٹ میں 14 مصرعے ہوتے ہیں۔ 3:     پہلے بند میں کون سی صنعت استعمال ہو رہی ہے؟ جواب: پہلے بند میں “آہستہ آہستہ” کی صورت میں صنعت تکرار استعمال ہو …

نظم ستارے Read More »

نظم اخلاص

نظم اخلاص ہم دوشِ ثریا ہے مقامِ اخلاص           جو ملتا ہے، ملتا ہے غلامِ اخلاص 1:        اخلاص کا مقام کس کے ہم دوش ہے؟ اخلاص کا مقام ثریا کے ہم دوش ہے اس سے مراد آسمان  کا سب سے بلند ستارہ  ہے۔  جس طرح  باقی  ستاروں  میں ثریا  سب سے چمک دار اور بلند ہے …

نظم اخلاص Read More »

قطعات

نظم :قطعات کبھی تو ان کی حسینوں سے شکل ملتی ہے                       کبھی پناہ گزینوں سے شکل ملتی ہے خدا کی شان ہے، وہ ہیں مرے وطن کے جواں               کہ جن کی پردہ نشینوں سے شکل ملتی ہے 1:      جوانوں کی شکل کس کس سے ملتی ہے؟ شاعر کے مطابق وطن کے نوجوانوں کی شکل کبھی …

قطعات Read More »

نظم یہ سڑکیں

نظم: یہ سڑکیں زمیں پر آدمی کی اولیں ایجاد یہ سڑکیں                       پرانے وقت کے بغداد کی اولاد یہ سڑکیں مرمت کی حدوں سے زائد المیعاد یہ سڑکیں                            ہمارے شہر کی مادر پدر آزاد یہ سڑکیں بظاہر صید، لیکن اصل میں صیاد یہ سڑکیں 1:      زمیں پر آدمی کی اولیں ایجاد کیا ہے؟ …

نظم یہ سڑکیں Read More »

error: Content is protected !!