نظم پرانا کوٹ
نظم پرانا کوٹ خریدا جاڑوں میں نیلام سے پرانا کوٹ جو پھٹ کے چل نہ سکے، یہ نہیں ایسا نوٹ 1: شاعر نے کب اور کیسا کوٹ خریدا؟ شاعر نے جاڑوں یعنی سردی کے موسم میں نیلام سے پرانا کوٹ خریدا۔ 2: شاعر کوٹ کا موازنہ کس سے کر رہے ہیں؟ شاعر کوٹ کا …